aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sudharne"
ویسے ہی سہانے ہوتے ہیںکیا اب بھی وہاں کے باغوں میں
یہ سچ کہ سہانے ماضی کے لمحوں کو بھلانا کھیل نہیںیہ سچ کہ بھڑکتے شعلوں سے دامن کو بچانا کھیل نہیں
کہ بارش کو واپس آنے کا رستہ کبھی نہ یاد ہوابال سکھانے کے موسم ان پڑھ ہوتے ہیں!
بیکل بہنیں گھائل مائیں اور دکھی بیوائیںساجن تم کس دیس سدھارے سوچیں محبوبائیں
بچپن کے سہانے سائے تھےسائے میں ذرا سستائے تھے
گھنے سہانے چھاؤں چھڑکتے بور لدے چھتناربیس ہزار میں بک گئے سارے ہرے بھرے اشجار
نہ تھی فکر کوئی نہ رنج و الم تھےپلٹ کر سہانے پلوں کے صفوں کو
رات ہے کتنی گہری کالیدکھ کی بات سجھانے والی
جس کی راہوں پہ بھٹکتے ہوئے جگ بیتے ہیںپھر اسی دشت کو بد بخت سدھارے کیسے
ٹوٹ کر رہ گئے بچپن کے سہانے سپنےمجھ سے منہ پھیر لیا جیسے مری شوخی نے
ناصرؔ کے سہانے شعروں میں۔۔۔۔کاغذ کے پرانے ٹکڑوں میں،
ماہ پاروں کا ہجومیہ سہانے منظر اختر مدتوں یاد آئیں گے
اپنے آپ سے ملتا ہوں خوابوں کے سہانے آئنہ گھر میںتو میرا عکس مجھ پر مسکراتا ہے
ہولی وڈ کی اذان پر جاگےڈائری میں سدھار تھا لکھا
سہانے دیس کی یادیںوہ بچپن اور جوانی کے سہانے دن
سلونے ہونٹ اور وعدے سہانےنگہ معصوم اور کمسن نشانے
میری چادر کے پلو بھیگ گئےجن کو سکھانے کے لئے
تم کیا بچھڑے سمے سہانے بیت گئےلوٹ آؤ میں ہارا لو تم جیت گئے!
میں اس آنسو کے سکھانے کو ہوا بن جاؤںدور منزل سے اگر راہ میں تھک جائے کوئی
بچپن کے ہیں سمے سہانےہنستے دن اور ہنستی راتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books