aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "u.Dii.n"
زخم نظارہ لیے آنکھوں میں چپ تکتا رہاگو مری نیندیں بھی مجھ سے لے اڑیں شہنائیاں
چمکنے سے جگنو کے تھا اک سماںہوا پر اڑیں جیسے چنگاریاں
پھڑپھڑاتی ہوئی فاختائیں اڑیںبدلیاں چھا گئیں
کتابیں تم سے اچھی ہیںسرہانے کے بہت نزدیک جو
جس کے چہرے پہ نظر آئے خدا کا پرتوجس کی آنکھوں میں چمکتی ہو فقط پیار کی لو
خون کا ایک تالاب سا بن گیاجھاڑیوں سے ڈری سہمی چڑیاں اڑیں
مجھے جزدان میں تم نے لپیٹاپھر اس کے بعد طاقوں پر سجایا
غریب لوگو، ستم گزیدہ عجیب لوگوتمہاری آنکھیں جو منتظر ہیں
یہ مانا بہت خوب صورت ہے لیکنیہ قالین پھر بھی نہ میں لے سکوں گا
درمیان واشنگٹناک سفید بلڈنگ ہے
مجھے احساس ہے اب بھیاس اک پل کا
مرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کیجو اپنے چہرے پہ دہرا نقاب رکھتا ہے
اک چہرہ کتنی آڑوں میںکچھ چاندنی راتیں گرمی کی
تری فطرت امیں ہے ممکنات زندگانی کیجہاں کے جوہر مضمر کا گویا امتحاں تو ہے
تمہیں بھی ضد ہے کہ مشق ستم رہے جاریہمیں بھی ناز کہ جور و جفا کے عادی ہیں
وہ پیڑ جن کے تلے ہم پناہ لیتے تھےکھڑے ہیں آج بھی ساکت کسی امیں کی طرح
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میںہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
گزر رہے ہیں شب و روز تم نہیں آتیںریاض زیست ہے آزردۂ بہار ابھی
اڑی جا رہی ہےیہ لڑکی
ہوا کے دوش پہ کچھ اودی اودی شکلوں کینشے میں چور سی پرچھائیاں تھرکتی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books