aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "unh"
اونہہ بے کار نہ اتراؤمیرے اندر کا کوئی
جیسے ادھ پکے پھل کو کھانےبے چین ہو جائے کوئی
اک چوہیا اور اک چڑیا میں بہت ہی گہری چھنتی تھیساتھ ساتھ مل کر تھی رہتیں خوب ہی ان میں بنتی تھی
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سواان گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسم
نہ اتنی بے تکلفیکہ آئنہ حیا کرے
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی کےجس کی ان آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے
خوگر پیکر محسوس تھی انساں کی نظرمانتا پھر کوئی ان دیکھے خدا کو کیونکر
بت شکن اٹھ گئے باقی جو رہے بت گر ہیںتھا براہیم پدر اور پسر آزر ہیں
انہی حسین فسانوں میں محو ہو رہتاپکارتیں مجھے جب تلخیاں زمانے کی
نا اک دن موت آنے سےمجھے اب ڈر نہیں لگتا
''ان کہی'' سے ڈرتے ہوجو ابھی نہیں آئی اس گھڑی سے ڈرتے ہو
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھیان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
یوں ہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلقنہ ان کی رسم نئی ہے نہ اپنی ریت نئی
جگر کی آگ نظر کی امنگ دل کی جلنکسی پہ چارۂ ہجراں کا کچھ اثر ہی نہیں
ان میں سچے موتی بھی ہیں، ان میں کنکر پتھر بھیان میں اتھلے پانی بھی ہیں، ان میں گہرے ساگر بھی
ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہےکون کہتا ہے کہ صادق نہ تھے جذبے ان کے
آہ لیکن کون جانے کون سمجھے جی کا حالاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
عہد نبھانے کی خاطر مت آناعہد نبھانے والے اکثر
اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچاپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books