تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "teamo.n"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "teamo.n"
نظم
پھولوں کی طرح نازک ہے ابھی تاروں کی طرح معصوم ہے وہ
یہ حسن ستم! یہ رنج غضب! مجبور ہوں میں مظلوم ہے وہ
اختر شیرانی
نظم
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے
فیض احمد فیض
نظم
ناگاہ لہکتے کھیتوں سے ٹاپوں کی صدائیں آنے لگیں
بارود کی بوجھل بو لے کر پچھم سے ہوائیں آنے لگیں