تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "پہلو"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "پہلو"
نظم
اور دائیں پہلو میں اک منزل کا ہے مکاں وہ خالی ہے
اور بائیں جانب اک عیاش ہے جس کے ہاں اک داشتہ ہے
میراجی
نظم
اے دل پہلے بھی تنہا تھے، اے دل ہم تنہا آج بھی ہیں
اور ان زخموں اور داغوں سے اب اپنی باتیں ہوتی ہیں