Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

غزل- خیال اور خوبصورتی

غزل کا سفر بہت لمبا

رہا ہے - اس سفر میں غزل صنف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، بلکہ اشعار کے مضمون وقت کے ساتھ بدلتے گئے- غزل کے اس لمبے سفر کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس صنف نے شہریوں کو وو آزادی دی، جسسے وہ اپنے خیال کو خوبصورتی سے پیش کر سکیں - حاضر ہے چند ایسی ہی بہترین غزلیں، پڑھئے اور لطف لیجئے-

بولیے