اگلا گاؤں
میرے دادا کہا کرتے تھے!
’’زندگی حیرت خیز حدتک مختصر ہے۔ میں تو جب اپنی زندگی پر نظر کرتا ہوں تو یہ اتنی قلیل معلوم ہوتی ہے کہ مثال کے طور پر میری سمجھ میں نہیں آتا کہ کوئی نوجوان اس اندیشے کے بغیر اگلے گاؤں کو روانہ ہونے کا ارادہ کس طرح کرسکتا ہے کہ ایسے سفر میں جتنا وقت درکار ہوگا اس کے لیے، حادثوں سے قطع نظر۔۔۔ ایک پوری خوش و خرم طبیعی زندگی کی مدت بھی کم پڑسکتی ہے۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.