Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

جرم پر اشعار

جرم کس کا ہے کون مجرم ہے

اور ہوتا ہے سر قلم کس کا

کاوش کمال

مجرم تو مرے دیس کا ہر شخص ہے اسلمؔ

جو جرم کا اقرار کرے کوئی نہیں ہے

مولوی اسلم وڑائچ

جرم میں میرے ہوئے تم بھی شریک

اب مرا ذوق ندامت بھی گیا

دپیش شرما سوبھری
بولیے