انقلابات دہر کی بنیاد
حق جو حق دار تک نہیں پہنچا
-
موضوع : انقلاب
سر بازار تھے ہم بھی مگر بکنا نہیں آیا
کسی مغرور حاکم کی طرف داری نہیں آئی
میں جانتا ہوں کہ انصاف کچھ نہیں ہوگا
نہ چاہ کر بھی مجھے اعتبار کرنا ہے