لب کیسے ہیں اب فیصلہ گفتار سے ہوگا
میں مد مقابل ہوں کوئی میرؔ نہیں ہے
-
موضوعات : فیصلہاور 1 مزید
ہمیں تنہائیوں کا شور جب بے چین کرتا ہے
اکٹھی کرتے ہیں یادیں غزل کے شعر کہتے ہیں
-
موضوع : تنہائی