ہم ایسوں کو نہیں راس آتیں مفت کی چیزیں
ہم ایسے لوگ مصیبت بھی مول لیتے ہیں
-
موضوعات : ایٹی ٹیوڈاور 1 مزید
کل شجاعت کی ترے منہ سے سنی تھی باتیں
تیرے ماتھے پہ پسینہ نہیں اچھا لگتا
-
موضوع : جواں_مردی