ہندوستان کے ان ترقی پسند نوجوانوں کو بیمار کہا جاتا ہے۔ وہ بیمار ہیں، اس میں کوئی شک نہیں، پر یہ بیماری وہ عشق ہے جو ان کو اپنے وطن کے ذرّے ذرّے سے ہے۔