عورت
اپنی گود میں بحیرۂ روم رکھنے
والی عورت
تم واحد چیخ ہو
خامشی کا واحد مقام
مل گئی ہے میری آواز میں مری کھال
اور کھال میں میری آواز
میری کھڑکیوں کے درمیان
اور تاریکی تعین کے بغیر آتی ہے
میں تمہارے مقام کو دیکھتا ہوں اور پھر اپنے آپ کو
تم واحد گائیکی ہو
تم مجھے اس وقت بھی گاتی ہو
جب میں بالکل چپ ہوتا ہوں
اور تم ہو واحد خاموشی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.