کئی لوگ کہتے ہیں -
بہت کچھ ہے کہنے کو
بہت کچھ ہے آگے جو ابھی طے کرنا باقی ہے
کہ جیسے لفظوں سے بات نہیں کہی جا سکتی
کہ جیسے دوری قدموں سے ختم نہیں ہوتی
کئی لوگ کہتے ہیں -
اب کہنے کے لئے کچھ بھی باقی نہیں
طے کرنے کے لئے کچھ بھی باقی نہیں
جیسے لفظ نپنسک ہو گئے ہوں
اور میں کہتا ہوں
سفر اور تاریخ کی بات مت کرو
مجھے اگلا قدم رکھنے کے لئے زمین دو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.