ی کہنا کہ مجھے کسی چیز کا خوف نہیں
درست نہیں ہو گا
مجھے خوف آتا ہے بیماری اور رسوائی سے
سب کی طرح میرے پاس اپنے خواب ہیں
لیکن میں نے انہیں چھپانا سیکھ لیا ہے
خود کو بچانے کے لئے
تکمیل سے : ہر مسرت
تقدیر کے غصہ کو دعوت دیتی ہے
یہ بہنیں ہیں، وحشی
آخر ان کے پاس
حسد کے سوا دوسرا کوئی جذبہ نہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.