میرے سامنے ایک پھول رکھا گیا
ایسا پھول کسی بھی موسم بہار میں
بھلا کیا کھلا ہو گا لیکن
میں نے کہا میرے پاس تو خود ہی ایک پیارا پیارا گلبن ہے
اور میں نے اس خوشبو سے صرف نظر کیا
پھر میں اپنے پیارے گلبن پر گیا
کہ شباں روز اس کی دیکھ بھال کروں
خدمت کروں
لیکن غیرت کے مارے میرے گلاب نے
منہ پھیر لیا اور بس اس کے کانٹے ہی
میرا مایۂ راحت بنے
- کتاب : ممتاز اقبال کی عطیہ کردہ ورڈ فائل
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.