کیٹ
ایشور ایک
زبردست کیٹ ہے
میرے دل کی خوشیاں کھا ڈالنے والا
میں جب خوشی سے ذرا ہنستا ہوں
تو وہ میری پیشانی پر اچھلتا ہے
اس کے سیاہ چمکیلے پیٹ کے نیچے
میری آنکھیں بالکل ڈھک جاتی ہیں
میں دونوں ہاتھوں سے نوچ کر
نکال پھینکنے کی کوشش کرتا ہوں
لیکن اس کے نوکیلے تیز ناخن
دماغ تک پہنچے ہوئے ہوتے ہیں
جیسے میں ایشور کیٹ کا دھان ہی ہوں
وہ آئے
ہم کہیں کھائیے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.