خواب
میں سو گیا تھا
یا ذرا سی دیر کے لئے پلک جھپک گئی
تم آئے اور چلے گئے
جہاں تہاں پڑے ہیں چند پھول
جو اتا پتا کچھ نہ بتا سکیں
کہ وہ کہاں سے آئے ہیں
سگندھ سی فضاؤں میں
رچی بسی ہے... (بولتی نہیں)
یے آرزو ہے اور سو سکوں
... خواب کچھ طویل ہو
کہ پھول کھل کے بات کر سکیں
تمہارا کچھ اتا پتا بتا سکیں
ہمارے اور تمہارے درمیان
مہکتی خوشبوؤں کے پل بنا سکیں!
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.