لمس_الفت
اے دنیا
میں نے جب تک
تجھے پیار نہیں کیا تھا
تب تک تمہارے نور کو
تلاش نہیں کر پایا تھا
اپنی سب کچھ دولت کو
تب تک
سارا آکاش
ہاتھ میں
اپنا دیپ لیے راستہ دیکھ رہا تھا
میرا پریم گیت گاتا ہوا آیا
نہ جانے کیا سرگوشی ہوئی
اس نے تمہارے گلے میں ڈال دی اپنے گلے کی مالا
پیار بھری نگاہوں سے ہنس کر
اس نے تمہیں
چھپے طور پر جو کچھ دیا ہے تمہارے چھپے دل میں
وہ تاروں کی مالا کے بیچ بہت دنوں تک رہے گا گتھا ہوا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.