میں نے ایک چور سے کہا
مجھے ایک شفتالو توڑ دے
اس نے گول گول دیدے گھمائے اور چپ رہا
میں نے ایک دبلی پتلی کامنی بیگم سے کہا
آؤ میرے بستر میں آؤ
حلیم اور پاکیزہ وہ آنکھ میں آنسو بھر لائی
میرے جاتے ہی ایک فرشتہ آیا
چور پر وہ چشمک زن ہوا اور بیگم
سے اس نے تبسم کیا
اور پھر کسی کے ایک لفظ بھی بولے بغیر
پیڑ سے اس نے شفتالو لیا
اور دوشیزہ سی چپ چاپ
اس نے بیگم کے مزے لوٹے
- کتاب : ممتاز اقبال کی عطیہ کردہ ورڈ فائل
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.