میں پڑھنا چاہوں_گا
میں پڑھنا چاہوں گا
ان نظموں میں سے ایک
جنھوں نے مجھے شاعری کی اور راغب کیا
ایک مصرع بھی یاد ۔۔۔نہیں
یا یہ کہ انہیں کہاں تلاش کروں
ٹھیک یہی
ہوا پیسوں
لڑکیوں اور دیر شام کی بات چیت کا
کہاں ہیں وہ نظمیں
جو مجھے ہر اس چیز سے دور لے گئیں
جس سے میں پیار کرتا تھا
یہاں کھڑا رہنے کے لئے
ننگا، تمہیں ڈھونڈھنے کے خیال کے ساتھ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.