Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Zahida Zaidi's Photo'

زاہدہ زیدی

1930 - 2011 | علی گڑہ, انڈیا

ہندوستان کی ممتاز شاعرات میں نمایاں

ہندوستان کی ممتاز شاعرات میں نمایاں

زاہدہ زیدی کے اشعار

مڑ کے دیکھا تو ہمیں چھوڑ کے جاتی تھی حیات

ہم نے جانا تھا کوئی بوجھ گرا ہے سر سے

زندگی تو نے تو سچ ہے کہ وفا ہم سے نہ کی

ہم مگر خود تجھے ٹھکرائیں ضروری تو نہیں

کبھی عشق ساز حیات تھا کبھی سوز دل نے جلا دیا

کبھی وصل میں بھی کسک رہی کبھی درد و غم نے بھی مزا دیا

ہمیں سے انجمن عشق معتبر ٹھہری

ہمیں کو سونپی گئی غم کی پاسبانی بھی

خواب تو خواب ہیں پل بھر میں بکھر جاتے ہیں

سچ تو یہ ہے کہ بس اک کاہش جاں رقص میں ہے

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے