لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تقریب
- taqriib
- तक़रीब
معنی
کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)
لو ڈوبتوں نے دیکھ لیا ناخدا کو آج
تقریب کچھ تو بہر ملاقات ہو گئی
"کیوں اے غم فراق یہ کیا بات ہو گئی" زہرا نگاہ کی غزل سے