Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

براق اور شب معراج

انیس الرحمان

براق اور شب معراج

انیس الرحمان

MORE BYانیس الرحمان

    براق وہ جانور تھا جو معراج کی رات میں رسول اللہ کی سواری کےلیے استعمال کیا گیا تھا ۔ جب جبرئیل نے آپ کو کعبہ سے بیت المقدس لے جانا چاہا تو سواری کی غرض سے یہ جانور پیش کیا۔ یہ جانور اپنی جسامت میں خچر سے کچھ چھوٹا اور گدھے سے کچھ بڑا تھا۔ اس کا رنگ سفید تھا اورنہایت تیز رفتار تھا۔ لغت میں براق کے معنی بجلی کے آتے ہیں اس جانور کا یہ نام اسی مناسبت سے پڑا کہ اس کی رفتار بجلی کی طرح تیز تھی۔ براق نامی اس جانور پر بیٹھ کر آپؐ نے کعبے سے بیت المقدس اور بیت المقدس سے آسمانوں کی سیر کی ۔ مثال کے طور پر یہ اشعار دیکھئے۔

    آمد ورفت میں تھا ہم قدمِ برق براق

    مرغزار چمن عالم بالا بادل

    محسن کاکوروی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے