aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
معنی
مری نگاہ میں وہ رند ہی نہیں ساقی
جو ہوشیاری و مستی میں امتیاز کرے
میری نظر میں، اے ساقی، وہ شخص رِند کہلانے کے لائق نہیں۔
جو ہوشیاری اور مستی کے بیچ فرق قائم کرے۔
میری نظر میں، اے ساقی، وہ شخص رِند کہلانے کے لائق نہیں۔
جو ہوشیاری اور مستی کے بیچ فرق قائم کرے۔
"کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے" غزل سے کی علامہ اقبال