Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Afzal Parvez's Photo'

افضل پرویز

شاعر، صحافی اور ڈرامہ نویس، لوک تھیٹر اور لوک گیتوں پر ا پنی کتابوں کے لیے معروف

شاعر، صحافی اور ڈرامہ نویس، لوک تھیٹر اور لوک گیتوں پر ا پنی کتابوں کے لیے معروف

افضل پرویز

غزل 8

نظم 1

 

اشعار 9

الکھ جمائے دھونی رمائے دھیان لگائے رہتے ہیں

پیار ہمارا مسلک ہے ہم پریم گرو کے چیلے ہیں

اپنا گھر شہر خموشاں سا ہے

کون آئے گا یہاں شام ڈھلے

تم ان کو سزا کیوں نہیں دیتے کہ جنہوں نے

مجرم کا ضمیر اور سکوں لوٹ لیا ہے

ہر مسافر ترے کوچے کو چلا

اس طرف چھاؤں گھنی ہو جیسے

میں تو اپنی جان پہ کھیل کے پیار کی بازی جیت گیا

قاتل ہار گئے جو اب تک خون کے چھینٹے دھوتے ہیں

دوہا 3

اندھیاری راتوں کے راہی رین ہے ایسی گھور

شرن کے کارن دستک دو تو بستی جانے چور

  • شیئر کیجیے

رین بڑی کلموہی کایا چھایا ایک کرے

اوشا کی جے ہو ہر آشا اصلی روپ بھرے

  • شیئر کیجیے

کیچ ہی کیچ ہے نیل کنول تک کائے کروں اپائے

اک پل کھینچ نکاروں دوجا اور بھی دھنستا جائے

  • شیئر کیجیے
 

کتاب 2

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے