- کتاب فہرست 186680
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں26
ادب اطفال2026
طرز زندگی22 طب947 تحریکات297 ناول4918 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار68
- دیوان1473
- دوہا50
- رزمیہ106
- شرح203
- گیت62
- غزل1234
- ہائیکو12
- حمد50
- مزاحیہ37
- انتخاب1609
- کہہ مکرنی7
- کلیات697
- ماہیہ19
- مجموعہ5121
- مرثیہ388
- مثنوی854
- مسدس58
- نعت579
- نظم1266
- دیگر77
- پہیلی16
- قصیدہ190
- قوالی18
- قطعہ68
- رباعی301
- مخمس16
- ریختی13
- باقیات27
- سلام35
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ20
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت26
اکبر حیدری کشمیری کے اشعار
اکبر حیدری کشمیریصبر کرتی ہی رہی بے چارگی
ظلم ہوتا ہی رہا مظلوم پر
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
اکبر حیدری کشمیریاے اجل کچھ زندگی کا حق بھی ہے
زندگی تیری امانت ہی سہی
-
موضوع : موت
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
اکبر حیدری کشمیریجبر سہتا ہوں مگر کب تک سہوں انسان ہوں
صبر کرتا ہوں مگر دل صبر کے قابل نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
اکبر حیدری کشمیریہر نفس منت کش آلام ہے
زندگی شاید اسی کا نام ہے
-
موضوع : زندگی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
اکبر حیدری کشمیریدیدنی ہے اب شکست ضبط کی بے چارگی
مسکراتا ہوں مگر دل درد سے لبریز ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
اکبر حیدری کشمیریزندگی ہے چشم عبرت میں ابھی
کچھ نہیں تو عیش و عشرت ہی سہی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
اکبر حیدری کشمیریآہ اب خود دارئ اکبر کہاں
ہو گئی وہ بھی غلام آرزو
-
موضوع : آہ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
اکبر حیدری کشمیریحسن کی تفسیر بھی کچھ کیجیئے
عشق بے شک اک خیال خام ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
اکبر حیدری کشمیریعشق کی سادہ دلی ہے ہر طرف چھائی ہوئی
بارگاہ حسن میں ہر آرزو نوخیز ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
اکبر حیدری کشمیریبزم حسن و عشق میں اکبرؔ کی افسردہ دلی
داد کے لائق نہیں بے داد کے قابل نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
-
کارگزاریاں26
ادب اطفال2026
-