Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ameer Qazalbash's Photo'

امیر قزلباش

1943 - 2003 | دلی, انڈیا

مقبول اردو شاعر اور فلم نغمہ نگار۔ پریم روگ اور رام تیری گنگا میلی کے گیتوں کے لئے مشہور

مقبول اردو شاعر اور فلم نغمہ نگار۔ پریم روگ اور رام تیری گنگا میلی کے گیتوں کے لئے مشہور

امیر قزلباش

غزل 44

اشعار 41

مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا

اسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا

لوگ جس حال میں مرنے کی دعا کرتے ہیں

میں نے اس حال میں جینے کی قسم کھائی ہے

اک پرندہ ابھی اڑان میں ہے

تیر ہر شخص کی کمان میں ہے

اسے بے چین کر جاؤں گا میں بھی

خموشی سے گزر جاؤں گا میں بھی

یکم جنوری ہے نیا سال ہے

دسمبر میں پوچھوں گا کیا حال ہے

کتاب 7

 

تصویری شاعری 4

 

آڈیو 20

آنکھیں کھلی ہوئی ہیں تو منظر بھی آئے_گا

اپنے ہم_راہ خود چلا کرنا

ان کی بے_رخی میں بھی التفات شامل ہے

Recitation

متعلقہ مصنفین

"دلی" کے مزید مصنفین

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے