- کتاب فہرست 187529
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں34
ادب اطفال2033
طرز زندگی23 طب1008 تحریکات298 ناول4982 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ5
- اشعار69
- دیوان1483
- دوہا51
- رزمیہ106
- شرح206
- گیت62
- غزل1276
- ہائیکو12
- حمد51
- مزاحیہ37
- انتخاب1628
- کہہ مکرنی7
- کلیات706
- ماہیہ19
- مجموعہ5195
- مرثیہ394
- مثنوی863
- مسدس58
- نعت588
- نظم1291
- دیگر77
- پہیلی16
- قصیدہ193
- قوالی18
- قطعہ70
- رباعی304
- مخمس16
- ریختی13
- باقیات27
- سلام35
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ20
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت27
داؤد محسن کے اشعار
داؤد محسنکون اپنا ہے یہاں کون پرایا کہیے
کون دیتا ہے بھلا دکھ میں سہارا کہیے
داؤد محسنمیں چاہتا ہوں تمہیں اپنی زندگی کی طرح
مرے وجود پہ چھا جاؤ چاندنی کی طرح
داؤد محسنہر ایک شام سنور جائے گی مری محسنؔ
ہر ایک بات تمہاری ہے شاعری کی طرح
داؤد محسنافسانہ درد و غم کا سنایا نہ جائے گا
اب زخم دل کسی کو دکھایا نہ جائے گا
داؤد محسناتنے فریب کھائے ہیں قربت میں یار کی
محسنؔ فریب اور بھی کھایا نہ جائے گا
داؤد محسنزندگی ٹوٹ کے بکھری ہے سر راہ ابھی
حادثہ کہیے اسے یا کہ تماشا کہیے
داؤد محسننہیں ہے پاس کسی کا کسی کو اے محسنؔ
کہ آزما کہ انہیں بار بار دیکھا ہے
داؤد محسنسارے جہاں میں قصے یہ مشہور ہو گئے
بھائی ہمارے منکر دستور ہو گئے
داؤد محسنزخم دل داغ جگر داغ تمنا کی قسم
چاند سے پھول سے ڈر ہم کو یہاں ہوتا ہے
داؤد محسنہر طرف درد کا آہوں کا سماں ہوتا ہے
پانی جلتا ہے سمندر میں دھواں ہوتا ہے
داؤد محسنرفاقتوں کا جہاں تار تار دیکھا ہے
وجود زیست کا اڑتا غبار دیکھا ہے
داؤد محسنضبط کی تھی شرط دل سے جانے کیوں
لمحہ لمحہ بیکلی ہونے لگی
داؤد محسنکتنا عجیب تر ہے عقیدہ جناب کا
پتھر کی مورتوں سے وفا مانگ رہے ہو
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
-
کارگزاریاں34
ادب اطفال2033
-