- کتاب فہرست 187520
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1973
طب919 تحریکات300 ناول4725 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1459
- دوہا59
- رزمیہ109
- شرح200
- گیت74
- غزل1185
- ہائیکو12
- حمد46
- مزاحیہ36
- انتخاب1592
- کہہ مکرنی6
- کلیات690
- ماہیہ19
- مجموعہ5074
- مرثیہ384
- مثنوی836
- مسدس58
- نعت559
- نظم1252
- دیگر73
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی18
- قطعہ62
- رباعی297
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ73
- واسوخت26
مرزا داؤد بیگ کے اشعار
مرزا داؤد بیگہر کتاب صحبت رنگیں کے معنی دیکھ کر
فرد تنہائی کے مضموں کوں کیا ہوں انتخاب
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
مرزا داؤد بیگیک قدم راہ دوست ہے داؤدؔ
لیکن افسوس پائے بخت ہے لنگ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
مرزا داؤد بیگتجھ ہجر کی اگن کوں بوجھانے اے سنگ دل
کوئی آب زن رفیق بجز چشم تر نہیں
مرزا داؤد بیگصاف دل ہو گر ہے تجھ کوں خواہش ترک ہوا
آب آئینہ اوپر آتا نہیں ہرگز حباب
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
مرزا داؤد بیگرقم کرنے کوں وصف زلف دل دار
مجھے ہر وقت مشق لام ہے بس
مرزا داؤد بیگدیا اس خوش نین نے رات کوں مجھ کوں سراغ اپنا
کیا میں روغن بادام سوں روشن چراغ اپنا
مرزا داؤد بیگسر کاٹ کیوں جلاتے ہیں روشن دلاں کے تئیں
آہن دلی پہ خلق کی خنداں ہوں مثل شمع
join rekhta family!
-
ادب اطفال1973
-