محمد یعقوب عامر کے اشعار
بعد نفرت پھر محبت کو زباں درکار ہے
پھر عزیز جاں وہی اردو زباں ہونے لگی
-
موضوع : اردو
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
ہر نیا رستہ نکلتا ہے جو منزل کے لیے
ہم سے کہتا ہے پرانی رہ گزر کچھ بھی نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
مجھے بھی خود نہ تھا احساس اپنے ہونے کا
تری نگاہ میں اپنا مقام کھونے تک
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
نہ سمجھے اشک فشانی کو کوئی مایوسی
ہے دل میں آگ اگر آنکھ میں بھی پانی ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
سچ کہیو کہ واقف ہو مرے حال سے عامرؔ
دنیا ہے خفا مجھ سے کہ دنیا سے خفا میں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
سر کے نیچے اینٹ رکھ کر عمر بھر سویا ہے تو
آخری بستر بھی عامرؔ تیرا فرش خاک تھا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
بزم میں یوں تو سبھی تھے پھر بھی عامرؔ دیر تک
تیرے جانے سے رہی اک خامشی چاروں طرف
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
دھیرے دھیرے سر میں آ کر بھر گیا برسوں کا شور
رفتہ رفتہ آرزوئے دل دھواں ہونے لگی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
چین ہی کب لینے دیتا تھا کسی کا غم ہمیں
یہ نہ دیکھا عمر بھر اپنا بھی دامن چاک تھا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
میں آج کل کے تصور سے شاد کام تو ہوں
یہ اور بات کہ دو پل کی زندگانی ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
چند گھنٹے شور و غل کی زندگی چاروں طرف
اور پھر تنہائی کی ہمسائیگی چاروں طرف
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ