Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Raza Naqvi Vahi's Photo'

رضا نقوی واہی

1914 - 2002 | پٹنہ, انڈیا

طنز ومزاح کے ممتاز شاعر

طنز ومزاح کے ممتاز شاعر

رضا نقوی واہی کے اشعار

ہے ایک بات جو موضوع گفتگو بنتی

ملے جو آپ تو کم بخت یاد ہی نہ رہی

کبھی جو خدمت قومی کا پار لیتا ہوں

تو مفلسوں کی لنگوٹی اتار لیتا ہوں

آپ کو جتنے قوافی مل سکے فرہنگ میں

ان کو ٹھونسا لا کے غزلوں کی قبائے تنگ میں

Recitation

بولیے