Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Shabnam Shakeel's Photo'

شبنم شکیل

1942 - 2013 | کراچی, پاکستان

اپنی شاعری میں گہرے نسائی شعور کی عکاسی کرنے والی شاعرہ

اپنی شاعری میں گہرے نسائی شعور کی عکاسی کرنے والی شاعرہ

شبنم شکیل کے اشعار

چلتے رہے تو کون سا اپنا کمال تھا

یہ وہ سفر تھا جس میں ٹھہرنا محال تھا

اب مجھ کو رخصت ہونا ہے اب میرا ہار سنگھار کرو

کیوں دیر لگاتی ہو سکھیو جلدی سے مجھے تیار کرو

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے