Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اونٹ کی کہانی

نامعلوم

اونٹ کی کہانی

نامعلوم

MORE BYنامعلوم

    دلچسپ معلومات

    (پرانی لوک کہانی)

    ایک اونٹ سڑک پر چلا جاتا تھا۔ ایک مینڈکی اس کے پیر تلے آ گئی۔ مینڈکی نے اونٹ سے کہا۔ کہ لنبو لنبو کے لم ٹنگو شہزادی نبو کچلی تھی۔ اونٹ نے کہا۔ کہ لنبو لنبو کے لم ٹنگو شہزادی بنو کچلی تھی۔ اونٹ نے جواب دیا۔ کہ چل موئی نکٹی چیٹی تجھے کسی نے دیکھا تھا؟ سامنے تھا ایک درخت اس کے اوپر ایک چیونٹا چل رہا تھا۔ مینڈکی نے اس چیونٹے سے کہا۔ روپ چڑھے سندر راجا۔ کیا میری ناک چپٹی ہے؟ چیونٹے نے جواب دیا۔ ٹو ڈل مل کلیان کی بیٹی۔ کیوں پاجی کے منہ لگتی ہے؟

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے