پیرزادہ قاسم
غزل 51
نظم 14
اشعار 6
اس کی خواہش ہے کہ اب لوگ نہ روئیں نہ ہنسیں
بے حسی وقت کی آواز بنا دی جائے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
اک سزا اور اسیروں کو سنا دی جائے
یعنی اب جرم اسیری کی سزا دی جائے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
شہر طلب کرے اگر تم سے علاج تیرگی
صاحب اختیار ہو آگ لگا دیا کرو
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
غم سے بہل رہے ہیں آپ آپ بہت عجیب ہیں
درد میں ڈھل رہے ہیں آپ آپ بہت عجیب ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
تصویری شاعری 2
کبھی ہوا تو کبھی خاک_رہ_گزر ہونا مرے نصیب میں لکھا ہے در_بہ_در ہونا اگر چلو تو مرے ساتھ ہی چلو لیکن کٹھن سفر سے زیادہ ہے ہم_سفر ہونا اداس اداس یہ دیوار_و_در بتاتے ہیں کہ جیسے راس نہ ہو ان کو میرا گھر ہونا قدم اٹھے بھی نہیں اور سفر تمام ہوا غضب ہے راہ کا اتنا بھی مختصر ہونا یہ دور_کم_نظراں ہے تو پھر ہنر کا زیاں جو ایک بار نہ ہونا تو بیشتر ہونا
ویڈیو 26
This video is playing from YouTube