aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1916 - 1970 | ممبئی, انڈیا
معروف فلم گیت کار اور شاعر
محبت ہی میں ملتے ہیں شکایت کے مزے پیہم (ردیف .. ے)
کیا حسیں خواب محبت نے دکھایا تھا ہمیں (ردیف .. ا)
نئی صبح پر نظر ہے مگر آہ یہ بھی ڈر ہے
یہ ادائے_بے_نیازی تجھے بے_وفا مبارک (ردیف .. ے)
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ_گر (ردیف .. ے)
کس سے جا کر مانگیے درد_محبت کی دوا (ردیف .. ے)
میرے ہم_نفس میرے ہم_نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
مجھے دوست کہنے والے ذرا دوستی نبھا دے
تری انجمن میں ظالم عجب اہتمام دیکھا
تم پھر اسی ادا سے انگڑائی لے کے ہنس دو (ردیف .. ہ)
مشکل تھا کچھ تو عشق کی بازی کو جیتنا (ردیف .. ے)
جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیلؔ (ردیف .. ا)
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے (ردیف .. ا)
ان کا ذکر ان کی تمنا ان کی یاد (ردیف .. ل)
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books