سدھاریں شیخ کعبہ کو ہم انگلستان دیکھیں گے
دلچسپ معلومات
جب سرسید احمد خاں انگلستان کی یونیورسٹیاں دیکھنے وہاں جا رہے تھے تو اسی وقت ان کے دوست مولوی امداد علی حج کے لئے مکہ جا رہے تھے۔اسی موقع پر اکبر نے یہ شعر کہا ۔
سدھاریں شیخ کعبہ کو ہم انگلستان دیکھیں گے
وہ دیکھیں گھر خدا کا ہم خدا کی شان دیکھیں گے
- کتاب : Guldasta Dar Guldasta(volume-4) (Pg. 222)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.