aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہنومان رامائن کا ایک اہم کردارہیں۔ جن کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ بنیادی طور پر بندر تھے،لیکن اتنے طاقتور تھے کہ ایک ہی چھلانگ میں بھار ت سے سری لنکا پہنچ گئے تھے ۔ رامائن کے مطابق ہنو مان جی اتنے طاقتور تھے کہ ایک دفعہ جڑی بوٹیاں لینے کے لیے گئے تو پہاڑ اٹھا لائے تھے۔ہنومان بندوروں کے سردار مانے جاتے ہیں۔ہنومان جی نے رامائن میں مختلف واقعات میں ،ہر قدم اور ہر پریشانی میں رام جی کے ساتھ رہے۔ پیش نظر شعری مجموعہ"ہے ہنومان"میں ہنومان جی کے مختلف کرداروں کو شاعرانہ پیرائیہ میں ڈھالا ہے۔شاعر ظفر اقبال نے ہنومان جی کے مختلف کرداروں کو علامتوں اور استعاروں میں مکمل کرتے ہوئے دور حاضر تک لانے کی کوشش کی ہے۔
Zafar Iqbal was born in Okara, pakistan on 27th Sep 1933. He is a lawyer by profession and associated with different newspaper as well, where his articles are published regularly. Zafar known for his rare style of poetry, in the genre of ghazal. The diction of his ghazals are entirely different from traditional Urdu poetry that distinguishes him from the rest.