Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

زیر تبصرہ کتاب "ماڈرن بلڈپریشر گائیڈ" ڈاکٹر حکیم مجید احمد نادری کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں بلڈپریشر سے متعلق اہم معلومات سپرد تحریر کی گئی ہیں، جو حکماء کو اس مرض کے پہچاننے اور اس کا علاج کرنے میں مددگار ثابت ہونگی۔ بلڈپریشر دیکھنے کا طریقہ بلڈپریشر مشین استعمال کرنے کا طریقہ کتاب میں ذکر کیا گیا ہے۔ شریان اور ورید سے متعلق اہم معلومات پیش کی گی ہیں، ہائی اور لو بلڈ پریشر کا طبی اور ایلوپیتھك علاج بھی ذکر کیا گیا ہے،۔ اس مرض سے بچنے کے لئے کیا تدابیر اختیار کی جاسکتی ہیں، اس جانب بھی بخوبی رہمنائی کی گئی ہے، مرض کی تشخیص کیسے کی جاسکتی ہے، اس پہلو پر واضح گفتگو کی گئی ہے، مختلف رگوں میں خون کا پریشر کتنا ہوتا ہے، اس کو نقشہ کے ذریعے بخوبی سمجھایا گیا ہے، کتاب مہلک مرض بلڈ پریشر اور اس سے بچاؤ کے اہم طریقوں سے واقف کراتی ہے، اس کتاب کا مطالعہ حکماء اور اردو داں طبقہ کے لیے انتہائی کارآمد اور مفید ہے، جس کے ذریعے وہ ایک خطرناک بیماری سے محفوظ ہو سکتے ہیں۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More
Speak Now