انہیں یہ ہٹ کہ ہم آئیں گے اک پہر کے لئے
انہیں یہ ہٹ کہ ہم آئیں گے اک پہر کے لئے
نذیر محمد آرزو جے پوری
MORE BYنذیر محمد آرزو جے پوری
انہیں یہ ہٹ کہ ہم آئیں گے اک پہر کے لئے
مجھے یہ ضد کہ نہیں آؤ رات بھر کے لئے
سحر ہوئی تو وہی شام کی تمنا ہے
دعائیں شام سے مانگا کیے سحر کے لئے
اثر دعاؤں میں عشاق کی نہ ہو کیوں کر
اثر دعا کے لئے ہے دعا اثر کے لئے
تم اپنے گیسو او رخ سے ہی پوچھ لو میں نے
مرے فراق میں جو شام اور سحر کے لئے
ہمیں یہ نعمت عظمیٰ رسا نہ کیوں ملتی
خدا نے عشق کو پیدا کیا بشر کے لئے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.