امریکہ شعر پڑھنے گئے تھے ہمارے دوست (ردیف .. ا)
دلچسپ معلومات
بہ زمین مصحفی امروہوی پاکستان برما شیل کے سالانہ مشاعرہ بہ یاد مصحفی امروہوی منعقدہ دسمبر۱۹۸۹ء کے لئے کہی گئی غزلیات کے اشعار۔
امریکہ شعر پڑھنے گئے تھے ہمارے دوست
خود داد لے کے آ گئے سامان رہ گیا
دیوان حافظؔ اتنا پڑھا ایک شخص نے
خود بھی وہ ہو کے حافظ دیوان رہ گیا
خوش قسمتی سے ہم ہیں سوار اس جہاز پر
ساحل پہ جس جہاز کا کپتان رہ گیا
ہر شخص پر ہے کفر کا فتویٰ لگا ہوا
یوں ہے تو ایک میں ہی مسلمان رہ گیا
- کتاب : FEE SABEELILLAH (Pg. 21)
- Author : Dilawar Figar
- مطبع : EDUCATIONAL PUBLISHING HOUSE. DELHI- (2011)
- اشاعت : 2011
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.