آغاز برنی
غزل 8
اشعار 8
اے شب غم مرے مقدر کی
تیرے دامن میں اک سحر ہوتی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
قد کا اندازہ تمہیں ہو جائے گا
اپنے سائے کو گھٹا کر دیکھنا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
اسے سلجھاؤں کیسے
میں خود الجھا ہوا ہوں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
میں خود سے چھپا لیکن
اس شخص پہ عریاں تھا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
مرے احساس کے آتش فشاں کا
اگر ہو تو مرے دل تک دھواں ہو
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے