Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Aitbar Sajid's Photo'

اعتبار ساجد

1948 - 2026 | اسلام آباد, پاکستان

ہجر و وصال کی کیفیتوں کو اظہار دینے والی رومانی شاعری کے لیے مشہور

ہجر و وصال کی کیفیتوں کو اظہار دینے والی رومانی شاعری کے لیے مشہور

اعتبار ساجد

غزل 46

نظم 2

 

اشعار 35

کسی کو سال نو کی کیا مبارک باد دی جائے

کلینڈر کے بدلنے سے مقدر کب بدلتا ہے

  • شیئر کیجیے

ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہیں

دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارہ کر کے

  • شیئر کیجیے

میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوں

جنم دن ہے اکیلا رو رہا ہوں

اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو

وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے

گفتگو دیر سے جاری ہے نتیجے کے بغیر

اک نئی بات نکل آتی ہے ہر بات کے ساتھ

کتاب 5

 

تصویری شاعری 7

 

ویڈیو 9

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

اعتبار ساجد

تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرے دل سے بوجھ اتار دو

اعتبار ساجد

متعلقہ شعرا

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے