Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Azhar Nawaz's Photo'

اظہر نواز

1995 | علی گڑہ, انڈیا

نوجوان شاعروں میں شامل

نوجوان شاعروں میں شامل

اظہر نواز کا تعارف

اصلی نام : اظہر نواز

پیدائش : 18 Jun 1995 | اعظم گڑہ, اتر پردیش

رشتہ داروں : سرفراز نواز (بھائی)

مجھ کو ہر سمت لے کے جاتا ہے

ایک امکان تیرے ہونے کا

اظہر نواز 18 جون 1995 کو صوبہ اتر پردیش کے تاریخی شہر اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے. آپ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ سے انگریزی میں ایم اے کیا اور فی الحال علیگڑھ مسلم یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔

جہاں تک ان کی شاعری کا تعلق ہے وہ بہت سنبھل کر شعر کہتے ہیں. ان کے اشعار کی زبان سادہ و سلیس ہے. رواں بحروں اور مانوس لفظیات کے حوالے سے انھوں نے جو شعری پیکر تراشے ہیں ان میں عصری حسیت بھی ہے اور جاذبیت بھی جنہیں پڑھ کر معنویت کے نئے در کھلتے ہیں. آپ کے پسندیدہ شعراء میں مرزا غالب، میر تقی میر، داغ دہلوی، عرفان صدیقی، شکیب جلالی، احمد فراز، فرحت احساس وغیرہ کے نام شامل ہیں . ریختہ سے شائع شدہ نسل نو کے منتخب کلام کے شعری مجموعے "قافلہ نوبہار" میں آپ کی نمائندہ غزلیات شائع ہو چکی ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے