باقر مہدی
مضمون 14
اقوال 19
اب غالب اردو میں ایک صنعت Industryکی حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ یہ اتنی بڑی اور پھیلی ہوئی نہیں جتنی کہ یوروپ اور امریکہ میں شیکسپیئر انڈسٹری۔ ہاں آہستہ آہستہ غالب انڈسٹری بھی High Cultured Project میں ڈھل رہی ہے۔ یہ کوئی شکایت کی بات نہیں ہے۔ ہر زبان و ادب میں ایک نہ ایک شاعر یا ادیب کو یہ اعزاز ملتا رہا ہے کہ اس کے ذریعے سے سیکڑوں لوگ باروزگار ہو جاتے ہیں۔
خاکہ 2
اشعار 20
سیلاب زندگی کے سہارے بڑھے چلو
ساحل پہ رہنے والوں کا نام و نشاں نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
فاصلے ایسے کہ اک عمر میں طے ہو نہ سکیں
قربتیں ایسی کہ خود مجھ میں جنم ہے اس کا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
جانے کیوں ان سے ملتے رہتے ہیں
خوش وہ کیا ہوں گے جب خفا ہی نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
آزما لو کہ دل کو چین آئے
یہ نہ کہنا کہیں وفا ہی نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے