بشیر مہتاب

غزل 11

اشعار 25

حسیں یادیں وہ بچپن کی کہیں دل سے نہ کھو جائیں

میں اپنے آشیانے میں کھلونے اب بھی رکھتا ہوں

  • شیئر کیجیے

محبت بانٹنا سیکھو محبت ہے عطا رب کی

محبت بانٹنے والے طویل العمر ہوتے ہیں

  • شیئر کیجیے

مجھ کو اخبار سی لگتی ہیں تمہاری باتیں

ہر نئے روز نیا فتنہ بیاں کرتی ہیں

  • شیئر کیجیے

اک بے وفا کے پیار میں حد سے گزر گئے

کافر کے پیار نے ہمیں کافر بنا دیا

  • شیئر کیجیے

یہ باتوں میں نرمی یہ تہذیب و آداب

سبھی کچھ ملا ہم کو اردو زباں سے

  • شیئر کیجیے

"جموں و کشمیر" کے مزید شعرا

  • شبنم عشائی شبنم عشائی
  • رفیق راز رفیق راز
  • ہمدم کاشمیری ہمدم کاشمیری
  • نگہت صاحبہ نگہت صاحبہ
  • فاروق نازکی فاروق نازکی
  • ذوالفقار نقوی ذوالفقار نقوی
  • عرش صہبائی عرش صہبائی
  • شفق سوپوری شفق سوپوری
  • لیاقت جعفری لیاقت جعفری
  • احمد شناس احمد شناس