Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
betakalluf shaajapuri's Photo'

بے تکلف شاجاپوری

1940 | شاجا پور, انڈیا

بے تکلف شاجاپوری کے اشعار

پھول جاتے ہیں ذرا سی بات پر

کیا چنے کی دال جیسے لوگ ہیں

ہر چیز میرے گھر کی عاشق ہوئی ہے تجھ پر

دیتی ہے میری مرغی انڈے تری گلی میں

اک رات دیکھ لینا اعلان جنگ ہوگا

گاڑے ہیں عاشقوں نے جھنڈے تری گلی میں

ہیں منے کی اما کی پکی سہیلی

شکورن غفورن وغیرہ وغیرہ

ہر استاد شاعر کے گھر میں ملیں گے

یہ ہر ڈے یہ چورن وغیرہ وغیرہ

Recitation

Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here

بولیے