اعجاز انصاری کے اشعار
زندگی دی حساب سے اس نے
اور غم بے حساب لکھا ہے
سر اٹھاتے ہیں یہاں بھی عصر حاضر کے یزید
کل یہ خطہ بھی محاذ کربلا ہو جائے گا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
تمام شہر سے میں جنگ جیت سکتا ہوں
مگر میں تم سے بچھڑتے ہی ہار جاؤں گا