join rekhta family!
غزل 19
اشعار 12
پوچھ لیتے وہ بس مزاج مرا
کتنا آسان تھا علاج مرا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
میں نے اس کی طرف سے خط لکھا
اور اپنے پتے پہ بھیج دیا
-
موضوع : خط
تصویری شاعری 2
جاہلوں کو سلام کرنا ہے اور پھر جھوٹ_موٹ ڈرنا ہے کاش وہ راستے میں مل جائے مجھ کو منہ پھیر کر گزرنا ہے پوچھتی ہے صدائے_بال_و_پر کیا زمیں پر نہیں اترنا ہے سوچنا کچھ نہیں ہمیں فی_الحال ان سے کوئی بھی بات کرنا ہے بھوک سے ڈگمگا رہے ہیں پاؤں اور بازار سے گزرنا ہے