فخر الدین خاں ماہر کے اشعار
نہیں ہے خوب صحبت ہر کسی کم ظرف سے لیکن
نہیں گر مانتے از راہ نادانی تو بہتر ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
دل کے بدلے وہ شوخ چلتے وقت
دے گیا ہم کو انتظار اپنا
دل تو بے طرح میرا لگ ہی چلا تھا اس سے
پر میں جوں توں کے بچایا اسے خودداری سے